ﺍﯾﮏ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﺑﺲ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﺱ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﮐﯿﻠﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﺎ ﺟﯿﻨﺎ ﺑﮩﺖ ﻣﺸﮑﻞ ﮨﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﻧﺎﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ، ﺟﺘﻨﯽ ﺑﮭﯽ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯾﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺍﮐﺜﺮﯾﺖ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﭘﺮ ﺑﺲ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺳﻮﺍﻝ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺟﻠﺪﯼ ﺍﭨﮭﺎ ﻟﮯ، ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﮐﺎ ﻣﺎﺣﻮﻝ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﮐﯽ ﺗﮑﺎﻟﯿﻒ ﮐﺎ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﮔﺮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﭨﮭﯿﮏ ﺩﻋﺎ ﻣﺎﻧﮕﺘﯽ ﮨﯿﮟ، ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮨﺎﮞ ﻋﻮﺭﺕ ﺑﺲ ﺍﯾﮏ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯽ ﭼﯿﺰ ﮨﮯ ﺑﮯ ﺳﮩﺎﺭﺍ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺗﻮ ﻣﺮﺩﻭﮞ ﮐﯽ ﺍﮐﺜﺮﯾﺖ ﮐﺎ ﺩﻝ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﻠﺪﯼ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﺴﺘﺮ ﭘﺮ ﻟﯿﭧ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﮔﺮ ﻃﻼﻕ ﯾﺎﻓﺘﮧ ﮨﮯ ﯾﺎ ﺑﯿﻮﮦ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺍﮐﺜﺮﯾﺖ ﯾﮧ ﮨﯽ ﺳﻮﭼﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺗﻮ ﺑﺴﺘﺮ ﭘﺮ ﻟﯿﭩﻨﺎ ﺍﺏ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺴﻠﮧ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ، ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮨﺎﮞ ﻣﺮﺩﻭﮞ ﮐﯽ ﺍﮐﺜﺮﯾﺖ ﺍﮔﺮ ﮐﺴﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﻣﺪﺩ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﻮ ﺗﻮ ﯾﮧ ﮨﯽ ﺳﻮﭺ ﮐﺮ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﺪﻟﮯ ﺍﺳﮯ ﺟﺴﻢ ﺳﮯ ﮐﮭﯿﻠﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﻣﻮﻗﻊ ﻣﻞ ﺟﺎﺋﮯ، ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺗﻨﺎ ﻧﯿﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ، ﺍﭼﮭﮯ ﺑﺮﮮ ﺧﯿﺎﻝ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮭﯽ ﺁﺗﮯ ﮨﯿں۔ ﻟﯿﮑﻦ ﮐﺴﯽ ﻣﺠﺒﻮﺭ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﺎ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﺍﭨﮭﺎﻧﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﺪﺗﺮ ﮔﻨﺎﮦ ﮨﮯ، ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺍﭘﻨﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺑﺮﺍ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﮐﺜﺮﯾﺖ ﻣﺠﺒﻮﺭ ﮨﮯ، ﭘﭽﮭﻠﮯ ﺩﻧﻮﮞ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﮬﻨﺪﮮ ﻭﺍﻟﯽ ﺟ...
Posts
Showing posts from February, 2020
- Get link
- X
- Other Apps
کیا موت صرف کرونا وائرس سے ہی ممکن ہے..؟؟ کرونا سے متاثر ہوئے بغیر بھی مرنے والوں سے قبرستان بھرے پڑے ہیں. ہم کرونا سے ایسے ڈر رہے ہیں جیسے وہ ہماری موت بن کر آیا ہے.. یاد رکھیں اگر مرنا نصیب میں لکھا ہوا تو ہم چیونٹی کے کاٹنے سے بھی مر جائیں گے... اور اگر موت فی الحال نہیں لکھی تو آپ کسی کرونا سے متاثر شخص سے گلے بھی مل لیں تو نہیں مریں گے... اس لئے خوف و ہراس پھیلانےکی بجائے... اللہ کی طرف متوجہ ہوں... زندگی اور موت اسی کے قبضے میں ہے.. نہ ایک لمحہ پہلے نہ ایک لمحہ بعد... ایک دعا ہے..وہ صبح شام تین تین مرتبہ پڑھ لیا کریں... "بِـسْـمِ الـلّٰـہِ الَّـذِیْ لَا یَـضُـرُّ مَـعَ اسْـمِـہٖ شَیْئٌ فِی الْاَرْضِ وَلَا فِی السَّمَآئِ وَھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ" کرونا متاثرین کے ٹھیک ہونے والوں کی تعداد مرنے والوں سے بہت زیادہ ہے.. اللہ نے ہر انسان کے اندر مدافعتی قوت رکھی ہے... اور یہ قوت تب ہی کام کرتی ہے..جب انسان چاہتا ہے... اس لئے ابھی سے اپنے زہن میں یہ بات بٹھا لیں کہ اور ہر روز یہ سوچیں کہ "میں ایک خاص شخص ہوں جس کے اندر اللہ نے بیماری سے لڑنے کی خ...